
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
Imsak:
5:44amFajr:
5:58amSunrise:
7:10amZuhr:
12:35pmSunset:
6:00pmMaghrib:
6:15pm
|
|

ان متقین کے لیے جو خواہ آسودگی میں ہوں یا تنگی میں ہر حال میں خرچ کرتے ہیں اور غصے کو پی جاتے ہیں اور لوگوں
سے درگزر کرتے ہیں اور اللہ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے (آل عمران آيت: 134)

انسان کی ساخت پر تعجب کروکہ چربی کے ذریعہ دیکھتا ہے اورگوشت سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور سوراخ سے سانس لیتا ہے۔
|